رہنمائی

ایڈورڈز سنڈروم (T18): والدین کے لیے معلومات

یہ معلومات ان والدین کے لیے ہے جن کے بچے کو ہو سکتا ہے ایڈورڈز سنڈروم ہو۔ یہ ہیلته‍پروفیشنلز کے ساتھ انکی دیکھ بھال کے اگلے مراحل میں بات کرنے میں ان کی مدد کر سکتا ہے۔

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

ایڈورڈز سنڈروم ایک ایسا عارضہ ہے جس کو  NHS فیٹل اناٹومی سکریننگ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر 20-ہفتوں کے اسکین میں پرکها جاتا ہے. اس دستاویز میں والدین کیلئے اس بارے میں معلومات شامل ہیں:

  • یہ عارضہ کیا ہے
  • فالو اپ ٹیسٹ اور اپوائنٹمنٹس
  • بچے کے بارے میں کیا خیال ہے
  • آگے کیا ہوتا ہے
  • مستقبل کے حمل میں اس کے پیش آنے کا کتنا امکان ہے
  • مزید مدد اور معلومات کہاں دستیاب ہیں

Updates to this page

شائع کردہ 1 اپریل 2012
آخری اپ ڈیٹ کردہ 25 اپریل 2025 show all updates
  1. Added translations for Arabic, Bengali, Chinese, Gujarati, Polish, Portuguese, Punjabi, Romanian, Spanish and Urdu

  2. Changed lead organisation to NHS England. Removed reference to screening helpdesk. Removed references to PHE. Added statements on data usage and opt-out.

  3. Converted guidance from PDF to HTML and made some slight changes to terminology.

  4. First published.

Print this page